Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیرتازہ ترین

جسٹس بھوشن گوائی ہوں گے ہندوستان کے اگلے چیف جسٹس

KU Admin
Last updated: April 14, 2025 4:14 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
نئی دہلی/چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس سنجیو کھنہ 13 مئی کو ریٹائر ہو رہے ہیں، جن کے بعد سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس بھوشن گوائی کو چیف جسٹس آف انڈیا کے عہدے پر فائز کیا جائے گا۔ وہ ملک کے 52ویں چیف جسٹس ہوں گے۔
جسٹس بھوشن گوائی اس وقت سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج ہیں اور انہیں چیف جسٹس کے طور پر مقرر کیے جانے کی سفارش کی گئی ہے۔ وہ ناگپور بار ایسوسی ایشن کے تیسرے رکن ہیں جو ملک کے چیف جسٹس بننے جا رہے ہیں۔ اس سے قبل جسٹس محمد ہدایت اللہ اور جسٹس شرد بوبڈے ناگپور بار ایسوسی ایشن سے چیف جسٹس بن چکے ہیں۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو 14 مئی کو جسٹس بھوشن گوائی کو چیف جسٹس آف انڈیا کے عہدے کا حلف دلائیں گی۔ بھوشن گوائی کا تعلق امبیڈکرنظریاتی تحریک کے پس منظر سے ہے۔ ان کے والد رام کرشن گوائی امبیڈکر نظریاتی تحریک کے سرگرم رہنما تھے، جو راجیہ سبھا کے رکن بھی رہ چکے ہیں۔ رام کرشن گوائی کیرالہ اور بہار کے گورنر کے عہدے پر بھی فائز رہے ہیں۔
بھوشن گوائی کی پیدائش امراوتی میں ہوئی۔ انہوں نے ناگپور یونیورسٹی سے آرٹس میں گریجویشن کرنے کے بعد قانون کی ڈگری حاصل کی۔ انہوں نے 1985 میں ناگپور بار ایسوسی ایشن سے اپنے پیشہ ورانہ سفر کا آغاز کیا اور 1987 سے 1990 تک بامبے ہائی کورٹ میں آزادانہ طور پر وکالت کی۔
انہوں نے بمبئی ہائی کورٹ، ناگپور، اورنگ آباد اور پنجی بنچوں میں بطور جج خدمات انجام دی ہیں۔ وہ 2003 میں بمبئی ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج بنے اور 2005 میں انہیں مستقل جج مقرر کیا گیا۔ ان کی سفارش 2019 میں سپریم کورٹ کے جج کے طور پر کی گئی، اور اب انہیں چیف جسٹس آف انڈیا کے عہدے کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔
جسٹس بھوشن گوائی 23 نومبر کو ریٹائر ہوں گے، اور ان کی مدت کار کل 6 ماہ کی ہوگی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
بارہمولہ میں 15سالہ لڑکا نالہ ننگلی میں غرقآب ، سرچ آپریشن جاری
تازہ ترین
وزیر اعظم نے آج 51 ہزار سے زائد نوجوانوں کو تقرری نامہ دیا
برصغیر
ہندوارہ پولیس کی سائبر فراڈ کے خلاف بڑی کامیابی، 28 لاکھ روپے کی رقم بازیاب
تازہ ترین
گاندربل میں تین مطلوب دہشت گردوں کی کروڑوں کی جائیدادیں ضبط
تازہ ترین

Related

پیر پنچالتازہ ترین

ضلع پولیس پونچھ نے لاپتہ شخص کو برآمد کر کےاُس کے اہل خانہ سے ملایا

July 12, 2025
پیر پنچالتازہ ترینجموںخطہ چناب

کشمیر اور جموں کے کئی علاقوں میں شدید بارش اور تیز ہواؤں کا امکان

July 12, 2025
تازہ ترین

بیروہ میں سڑک حادثہ، صفائی کرمچاری لقمہ اجل

July 12, 2025
تازہ ترینکشمیر

شیلنگ کے زخم ذہنوں پر باقی: اُوڑی میں خواتین و بچے شدید نفسیاتی دباو کے شکار

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?