Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینصفحہ اول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات: پہلے مرحلے میں صبح 11 بجے تک 26.72فیصد پولنگ

KU Admin
Last updated: September 18, 2024 12:00 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سرینگر// جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے تحت جاری ووٹنگ کے عمل میں صبح 11بجے تک پولنگ کی شرح26.72فیصد ریکارڈ کی گئی ۔
اعداد و شمار کے مطابق مختلف علاقوں کی ووٹنگ کی شرحیں درج ذیل ہیں:
– اننت ناگ:16.90 فیصد
– اننت ناگ (مغربی): 21.26 فیصد
– بانہال:30.00یصد
– بھدرواہ: 30.38فیصد
– ڈی ایچ پورہ: 27.4فیصد
– دیوسر: 24.32یصد
– ڈوڈہ: 31.96 فیصد
– ڈوڈہ (مغربی): 35.08 فیصد
– ڈورو: 26.97 فیصد
– اندروال: 40.36فیصد
– کشٹواڑ: 26.38فیصد
– کوکرناگ (ایس ٹی): 29.00فیصد
– کولگام: 26.00فیصد
– پاڈر-ناگسینی: 32.15فیصد
– پہلگام: 31.62 فیصد
– پامپور: 19.60 فیصد
– پلوامہ: 23.09فیصد
– راجپورہ: 21.17فیصد
– رام بن: 32.85 فیصد
-شانگس (اننت ناگ مشرقی): 25.09 فیصد
– شوپیان: 27.00 فیصد
– سریگفوارہ-بجبہاڑہ: 27.60 فیصد
– ترال: 17.50 فیصد
– زینہ پورہ: 25.00فیصد
مجموعی طور پر اننت ناگ ضلع میں گیارہ بجے تک 25.55فیصد،ڈوڈہ میں32.20فیصد،کشتواڑ میں32.69فیصد،کولگام میں25.95فیصد،پلوامہ مین20.37،رام بن میں 31.25اورشوپیاں میں25.96فیصد رائے دہی ریکارڈ کی گئی ہے۔
اس موقع پر انتخابی عمل کی نگرانی جاری ہے، اور امیدواروں کی طرف سے ووٹرز کو متحرک کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔
الیکشن کمیشن نے 16 اگست کو تین مراحل میں انتخابات کا اعلان کیا تھا: پہلا مرحلہ آج، دوسرا 25 ستمبر اور آخری مرحلہ 1 اکتوبر 2024 کو ہوگا۔ ووٹوں کی گنتی 8 اکتوبر کو کی جائے گی۔ یہ انتخابات گزشتہ 10 سالوں کے بعد منعقد ہو رہے ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

Related

صفحہ اول

۔38روزہ یاترا کل سے باضابطہ طور پر شروع ہوگی پہلا قافلہ کل جموں سے نکلے گا

June 30, 2025
صفحہ اول

یاتری بڑی تعداد میں آئیں گے دعا کریںبحفاظت واپس جائیں :عمرعبداللہ

June 30, 2025
صفحہ اول

امرناتھ یاترا 2025 مشترکہ سیکورٹی جائزہ اجلاس میں مشاورت

June 30, 2025
تازہ ترینکشمیر

حکومت ہنرمندوں کی دستکاری کو عالمی منڈی تک پہنچانے کے لیے پرعزم: عمر عبداللہ

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?