جموں وکشمیر سیریکلچر کیجول لیبر، ڈیلی ویجر ایسوسی ایشن نے پریس کالونی سرینگر میں حکومت مخالف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ احتجاجیوں نے حکومت و محکمہ مخالف نعرہ بازی کی اور زیرِ التوا مطالبات جلد حل کرنے کی مانگ کی۔
Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion
Sign in to your account