محکمہ جل شکتی کے عارضی ملازمین نے اپنی مانگوں کے حق میں حکومت مخالف72گھنٹوں کی ہڑتال شروع کر دی ہے۔ اسی دوران مینڈھر میں بھی محکمہ جل شکتی کے عارضی ملازمین نے احتجاج کیا اور اپنے مطالبات کے حق میں نعرہ بازی کی۔
ویڈیو:جاوید اقبال

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی ویب سائٹ خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں
Sign in to your account