Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

حج 2025 کا پہلا قافلہ کل سرینگر پہنچے گا، دوسرا 26 جون کو متوقع:حج کمیٹی

KU Admin
Last updated: June 16, 2025 5:21 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/فریضۂ حج کی ادائیگی کے بعد جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے عازمین حج کی وطن واپسی کا سلسلہ کل (منگل) سے شروع ہو رہا ہے۔ پہلا قافلہ، جو 4 مئی کو سرینگر سے روانہ ہوا تھا، کل شام جدہ سے واپسی پر سرینگر ایئرپورٹ پہنچے گا۔
جموں و کشمیر حج کمیٹی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر شجاعت احمد قریشی نے بتایا کہ پہلے قافلے میں شامل 178 عازمین کی فلائٹ کل شام ساڑھے آٹھ بجے (8:30) سرینگر ایئرپورٹ پر لینڈ کرے گی۔ امیگریشن اور دیگر کارروائیوں میں تقریباً ایک گھنٹہ صرف ہوگا، اس لیے رشتہ داروں سے گزارش ہے کہ وہ رات نو سے ساڑھے نو بجے کے درمیان ایئرپورٹ پہنچیں تاکہ حاجیوں کا استقبال بروقت اور باعزت انداز میں کیا جا سکے۔
ڈاکٹر قریشی کے مطابق، پہلے قافلے کے بعد کچھ دنوں تک حج پروازیں معطل رہیں جس کے نتیجے میں دوسرا قافلہ 26 جون کو سرینگر واپس آنے کی توقع ہے۔انہوں نے کہا کہ اس سال کا حج بحمداللہ بہت اچھا اور منظم رہا۔ تمام حاجی حضرات خیریت سے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ حج کمیٹی، ایئرپورٹ حکام اور ضلعی انتظامیہ نے واپسی کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے ہیں تاکہ حاجیوں اور ان کے رشتہ داروں کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
گیلاس جموں و کشمیر سے مشرق وسطیٰ پہنچا سعودی عرب اور امارات کیلئے پہلی تجارتی کھیپ روانہ
صنعت، تجارت و مالیات
سونے کی قیمتیں بلند ترین سطح پر موجودہ ماحول میں مزید اضافے کا امکان
صنعت، تجارت و مالیات
مستقبل کے کاروباری افراد کی تعمیر ایس ایس ایم کالج میں انٹرپرینیورشپ پر سیمینار
صنعت، تجارت و مالیات
اب آدھار فوٹو کاپی نہیں کوڈ کے ذریعے ایپ پر مبنی تصدیق شروع کرنے کا منصوبہQR
صنعت، تجارت و مالیات

Related

تازہ ترین

بڈگام میں چار منشیات فروش گرفتار، بھاری مقدار میں ممنوعہ نشیلی اشیا برآمد: پولیس

June 16, 2025
تازہ ترین

امرناتھ یاترا 2025: شمالی کشمیر میں سکیورٹی انتظامات کا اعلیٰ سطحی میٹنگ کے دوران جائزہ لیا گیا

June 16, 2025
تازہ ترین

کپواڑہ میں ایس آئی اے نے پاکستان میں مقیم ملی ٹینٹ کی جائیداد ضبط کر لی

June 16, 2025
تازہ ترین

سرینگر میں کانگریس کی عظیم الشان عید ملن تقریب منعقد

June 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?