Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

ایران نے اسرائیل پر داغے میزائل

KU Admin
Last updated: June 17, 2025 10:32 am
KU Admin
Share
1 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
یروشلم/ایران نے پیر کی رات اسرائیل پر میزائلوں سے حملہ کیا، حالانکہ کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔اسرائیلی فوج کا کہنا تھا کہ حملے کی وجہ سے تل ابیب سمیت وسطی اور جنوبی اسرائیل کے کئی شہروں میں سائرن بجنے لگے۔ ایک سکیورٹی اہلکار نے چین کی خبر رساں ایجنسی ژنہوا کو بتایا کہ ایران کی جانب سے تقریباً دو میزائل داغے گئے، جنہیں روک لیا گیا یا وہ کھلے علاقوں میں گرے۔
اسرائیل کی نیشنل ریسکیو سروس میگن ڈیوڈ ایڈوم نے کہا کہ ان حملوں میں کسی جانی نقصان کی فوری اطلاع نہیں ہے۔ ایران کا سرکاری میڈیا اس سے قبل تل ابیب اور حیفہ کو نشانہ بنانے والے حملوں کو دونوں ملکوں کے درمیان جاری تنازع کا نتیجہ قرار دے چکا ہے۔واضح رہے کہ اسرائیل نے 13 جون کو ایران پر فضائی حملہ کیا تھا جس کے بعد سے دونوں ممالک کے درمیان تنازعہ جاری ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کشمیر کی سیاحت کو سپورٹ کرنا ہماری ذمہ داری ہے:آئی اے ٹی او
تازہ ترین
ایران نے اسرائیل پر اب تک 700 ڈرون حملے کئے
بین الاقوامی
ملک میں کورونا کے ایکٹو معاملے سات ہزار سے کم ہوئے
برصغیر
ملک کی یکجہتی اور سالمیت کا سوال ہو تو بے بنیاد بات نہیں کرنی چاہیے: سنہا
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

ایران اسرائیل کشیدگی: بھارتی طلباء کے انخلاء کا عمل شروع ارمیہ میڈیکل یونیورسٹی کے 110 طلباء بحفاظت آرمینیا کی سرحد عبور کر گئے: جے کے ایس اے

June 17, 2025
تازہ ترین

شری امرناتھ یاترا کے راستے یکم جولائی سے ’نو فلائنگ زون‘ قرار

June 17, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

سب کو فوری طور پر تہران خالی کر دینا چاہیے: ڈونلڈ ٹرمپ

June 17, 2025
بین الاقوامی

غزہ میں 75 فلسطینی جاں بحق

June 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?