وسطیٰ ضلع گاندربل کے گورنمنٹ فزیکل کالج گاڈورہ میں بین ضلعی سپورٹس میلہ کا انعقاد کیا گیا۔ جس کا آغاز سیکرٹری کھیل سرمد حفیظ نے کیا۔ ایک ہفتہ چلنے والے سپورٹس میلہ میں کشمیر کے تعلق رکھنے والے 27 ڈگری کالج شرکت کررہے ہیں۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل یوتھ سروس اینڈ سپورٹس، گورنمنٹ فزیکل کالج کے پرنسپل موجود تھے۔
ویڈیو:ارشاد احمد