پونچھ سیکٹر میں در اندازی کی کوشش ناکام:جنگجو ہلاک، 2دیگر زخمی:فوج

Mazar Khan
0 Min Read

فوج نے پونچھ سیکٹر میں ایل او سی پر در اندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک جنگجو کو مار گرانے اور 2دیگر کو زخمی کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ فوج نے آج راجوری میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ مارے جنگجو کے قبضے بھاری میں اسلحہ اور نارکوٹکس برآمد کئے گئے ہیں، علاقے میں تاحال تلاشی آپریشن جاری ہے۔
ویڈیو:سمت بھارگو

Share This Article