Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیربین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

ہندوستانی کا سندور آپریشن پاکستان میں ملی ٹینٹوں کے 9 ٹھکانے تباہ، 80 سے زیادہ ملی ٹینٹ ہلاک

KU Admin
Last updated: May 7, 2025 11:48 am
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
نئی دہلی/ہندوستان نے ایک بڑی فوجی کارروائی میں پاکستان اور مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردوں کے 9 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا اور انہیں تہس نہس کردیا۔ ’آپریشن سندور‘ جس کی قیادت کرنل صوفیہ قریشی اور ونگ کمانڈر ویومیکا سنگھ کررہے تھے، نے 25 منٹ کے دوران کالعدم لشکر طیبہ، جیش محمد اور دیگر انتہاپسند تنظیموں کی پناہ گاہوں کو نشانہ بنایا اور 80 سے زیادہ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
فوجی کارروائی میں ان تنظیموں کے کچھ بڑے اہلکاروں بھی نشانہ بنایا گیا اور خفیہ اطلاعات کے مطابق یہ دہشت گرد وہاں پر اپنی دہشت گردانہ سرگرمیاں چلا رہے تھے۔ ان ٹھکانوں پر 26 میزائل داغے گئے اور کوشش یہ رہی کہ شہریوں کو کسی قسم کا نقصان نہ پہنچے۔ اس کارووائی میں 60 سے زیادہ دہشت گرد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ جن 9 مقامات کو نشانہ بنایا گیا، ان میں مظفر آباد، کوٹلی، بہاول پور، راول کوٹ، چک سواری، بمبر، وادی نیلم، جہلم اور چکوال شامل ہیں۔
ان حملوں سے دہشت گردوں کی کمر ٹوٹ گئی ہے اور ان میں وہ صلاحیت نہیں رہی کہ وہ کوئی دہشت گرد سرگرمی انجام دے سکیں۔ حکومت نے واضح کیا کہ پاکستان کے کسی بھی فوجی ٹھکانے کو نشانہ نہیں بنایا گیا ہے۔
یہ کارروائی اس لئے کرنی پڑی کیونکہ پہلگام حملے کو جس طرح سے دہشت گردوں نے انجام دیا ، ان کے خلاف کارروائی کی اشد ضرورت تھی۔سیٹلائٹ تصاویر سے یہ معلوم ہوا کہ دہشت گرد وہاں سرگرم ہیں اور ہندوستان میں ان کے بہت سارے سلیپر سیل کام کررہے ہیں، جن کے ذریعے وہ بے گناہ لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش سے منائی گئی
برصغیر
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

عمرعبداللہ کی لوگوں کو عید الضحیٰ کی مبارکباد دی

June 7, 2025
صفحہ اول

بھارتی ریلوے کی نئی تاریخ رقم||کشمیر ملک کیساتھ جُڑ گیا پہلگام میں پاکستان نے انسانیت اورکشمیریت پر حملہ کیا:مودی

June 6, 2025
صفحہ اول

کورونا کے مزید 2کیس، مجموعی تعداد 12تک پہنچ گئی

June 6, 2025
صفحہ اول

ایل جی ،وزیراعلیٰ،ڈاکٹر فاروق ، محبوبہ ،بخاری اور سکینہ ایتو کے تہنیتی پیغامات

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?