Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیربین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

ہندوستانی ایئر اسپیس میں پاکستانی طیارے اب بھی نہیں ہو سکیں گے داخل، حکومت نے 23 اگست تک بڑھائی پابندی

KU Admin
Last updated: July 23, 2025 1:55 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
نئی دہلی/جموں و کشمیر کے پہلگام میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کے بعد ہندوستانی فوج نے ’آپریشن سندور‘ کے ذریعہ پاکستان اور پی او کے میں موجود دہشت گردوں کے کیمپوں پرحملے کیے تھے۔ اس کے بعد سے دونوں ملکوں کے درمیان مسلسل کشیدگی بنی ہوئی ہے۔ اس درمیان ہندوستان نے ایک بار پھر پاکستانی طیاروں کے لیے اپنے ایئر اسپیس میں داخل ہونے پر لگائی گئی پابندی کی مدت میں توسیع کر دی ہے۔ مرکزی وزیر مملکت برائے شہری ہوا بازی مرلی دھر موہول نے منگل کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر پوسٹ کرکے فضائی علاقے پر پابندی کو لے کر تازہ جانکاری دی۔
انہوں نے بتایا کہ پاکستانی طیاروں کے لیے ہندوستانی فضائی علاقے میں داخلہ پر پابندی لگانے والے نوٹس ٹو ایئر مین (نوٹم) کو باضابطہ طور پر 23 اگست 2025 تک بڑھا دیا گیا ہے۔ یہ توسیع موجودہ سیکوریٹی پروٹوکال کے مطابق ہے۔
اس درمیان 25-23 جولائی کو ہند-پاک سرحد پر راجستھان میں ہندوستانی فضائیہ کی بڑے پیمانے پر ہونے والی مشق کے لیے بھی نوٹم جاری کیا گیا ہے۔ اس سے پہلے پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی (پی اے اے) نے بھی ہندوستانی ایئر لائنس کے کسی بھی شہری یا فوجی طیارہ کو پاکستانی ایئر اسپیس میں داخل ہونے پر لگی روک کو 24 اگست 2025 کی صبح 5.19 بجے تک بڑھا دیا تھا۔
ہندوستانی پابندی کے بعد پاکستانی طیاروں کو لمبے متبادل روٹ کا استعمال کرنا پڑتا ہے، جس کے نتیجہ میں آپریٹنگ اخراجات میں اضافہ اور پرواز کے وقت میں دیر ہوتی ہے۔ یہ قدم خاص طور سے پاکستان کی بین الاقوامی فلائٹس کو متاثر کرتا ہے کیونکہ انہیں ہندوستان کے ایئر اسپیس سے بچنے کے لیے لمبے اور مہنگے راستوں سے سفر کرنا پڑتا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
شجرو مہور میں سڑک حادثہ، چار افراد زخمی
تازہ ترین
چیف جسٹس آف انڈیا پہلی بار کشمیر کا دورہ کریں گے
برصغیر
نارتھ زون ریجنل کانفرنس :آئی جی کشمیر نے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
تازہ ترین
سری نگر جموں قومی شاہراہ پر جزوی طور ٹریفک نقل و حمل بحال
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترین

راجیہ سبھا میں ایس آئی آر پر ہنگامہ ، کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

July 23, 2025
تازہ ترینکشمیر

بہتر ہوگا کہ کابینہ میں توسیع کی افواہیں نہ پھیلائی جائیں:تنویر صادق

July 23, 2025
تازہ ترینجموں

تھرو درماڑی کا ’پرانا جندر ‘نالا یا موت کا کنواں؟

July 23, 2025
تازہ ترینجموںصفحہ اولکشمیر

جموں وکشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کا امکان

July 23, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?