گول میں ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کے دفترکاافتتاح

Mazar Khan
0 Min Read

ڈیموکریٹک آزادی پارٹی نے آج گول میں اپنے ایک دفتر کا افتتاح کیا۔ اسی دوران پارٹی لیڈر محمد امین بھٹ نے کہا کہ آزاد نے جموں وکشمیر کے لوگوں کو کیلئے پہلے ہی بہت کام کیا ہے اور مستقبل میں بھی وہ جموں وکشمیر کی تعمیر و ترقی کیلئے پیش پیش رہیں گے۔
ویڈیو:زاہد بشیر

Share This Article