Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

آئی جی پی کشمیر نے جنوبی کشمیر میں انتخابی تیاریوں کا جائزہ لیا

Mazar Khan
Last updated: September 10, 2024 5:03 pm
Mazar Khan
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر رینج ودھی کمار بردی نے منگل کو جنوبی کشمیر میں سیکورٹی اور انتخابی تیاریوں کا ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کے دوران جائزہ لیا۔پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ آئی جی کشمیر کی سربراہی میں پولیس ہیڈ کواٹر اننت ناگ میں ایک اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد ہوئی جس میں پولیس اور دیگر سلامتی اداروں سے وابستہ سینئر آفیسران نے شرکت کی۔
انہوں نے کہاکہ میٹنگ کے دوران انتخابی عمل کے موثر انعقاد کو یقینی بنانے کی خاطر حفاظتی انتظامات پر تبادلہ خیال ہوا۔آئی جی نے آزادانہ ، منصفانہ اور شفاف انتخابات کو یقینی بنانے کی خاطر زمینی سطح پر کارگر اقدامات اٹھانے پر زور دیا۔موصوف ترجمان کے مطابق میٹنگ کے دوران آئی جی کشمیر کو جنوبی کشمیر میں سیکورٹی انتظامات ، اضافی کمپنیوں کی تعیناتی اور پولنگ بوتھوں کے اردگرد سیکورٹی انتظامات کے بارے میں بریف کیا گیا۔
آئی جی پی کشمیر نے تمام سیکورٹی ایجنسیوں کے ساتھ قریبی تال میل کی ضرورت پر زور دیا اور ہدایت کی کہ انتخابی عمل کے ہموار اور پرامن انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے فعال اقدامات کیے جائیں۔
آفیسران کوبریفنگ دیتے ہوئے آئی جی کشمیر نے کہاکہ ہم انتخابی عمل کو انتہائی پیشہ وارانہ مہارت کے ساتھ پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے پر عزم ہیں۔
آئی جی نے میٹنگ میں شریک سبھی آفیسران کو ہدایت دی کہ کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لئے وہ مستعد رہیں۔آئی جی کشمیر نے بعد ازاں ضلع اننت ناگ میں کیمپنگ مقامات پر کا بھی دورہ کیا اور وہاں پر پیرا ملٹری فورسز کو دی جارہی سہولیات کے بارے میں بھی آگاہی حاصل کی۔انہوں نے اضافی پیرا ملٹری فورسز کے افسران اور جوانوں کو مناسب سہولیات فراہم کرنے کے سلسلے میں موقع پر ہی ہدایات دیں۔
میٹنگ میں ڈی آئی جی جنوبی کشمیر جاوید اقبال متو، کمانڈر فسٹ سیکٹر، ڈی آئی جی سی آر پی ایف ، اونتی پورہ ، اننت ناگ، ڈی آئی جی بی ایس ایف ، ڈی آئی جی آئی ٹی بی پی اور جنوبی کشمیر کے چاروں اضلاع کے ایس ایس پیز نے شرکت کی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال
یومِ عاشورہ: کشمیر بھر میں ذوالجناح کے جلوسوں کے پُرامن انعقاد کے لیے انتظامات مکمل: آئی جی پی
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

سونمرگ میں دل کا دورہ پڑنے سے یاتری ازجان

July 6, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

پاکستان میں بارش اور سیلاب کے سبب 66 افراد جاں بحق ، 127 زخمی

July 6, 2025
تازہ ترین

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?