پونچھ میں پولیس نے6افراد کو گرفتار کر کے اُن کے قبضے سے منشیات اور آئی ای ڈی جیسا موادبرآمد کیا ہے۔ پونچھ پولیس نے آج ایک پریس کے دوران بتایا کہ پولیس اور فوج کی مشترکہ ٹیموں نے پونچھ میں ایک خاتون سمیت 6افراد کو گرفتار کر کے اُن کے قبضے سے ایک آئی ڈی، ایک پستول، پستول میگزین اور6کلو منشیات برآمد کی ہے۔
ویڈیو:محتشم احتشام