عظمیٰ ویب ڈیسک
کولگام/جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے ریشی پورہ قیموہ علاقے میں پیرآج دوپہر ایک دیسی ساختہ بم (IED) برآمد ہوا ہے.ـ
ایک سرکاری عہدیدار نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے دوپہر کے وقت اس آئی ای ڈی کا پتہ لگایا۔
انہوں نے مزید کہا کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ (کو بلا کر دھماکہ خیز مواد کو محفوظ طریقے سے ناکارہ بنانے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے تاہم مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔