جموں وکشمیر اپنی پارٹی کی خواتین ونگ کی صوبائی نائب صدرثومیہ صدف نے کشمیر عظمیٰ سے خصوصی بات چیت کے دوران کہا کہ وہ ذاتی طور پر پاکستان زیرِ انتظام کشمیر سے یہاں آٸی خواتین کے حقوق کیلئے لڑیں گی۔ اُنہوں نے کہا جموں وکشمیر اپنی پارٹی خصوصی طور پر خواتین کی فلاح و بہبود کیلئے کام کرے گی۔