دفعہ370واپس تو نہیں لا سکتا، لیکن کوشش کر سکتا ہوں:آزاد

Mazar Khan
1 Min Read

سابق وزیرِ اعلیٰ اور ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کے چیئرمین غلام نبی آزاد نے آج کہا کہ دفعہ 370واپس لانے کا وعدہ نہیں کرتا لیکن اس کے لئے کوشش کر سکتا ہوں، میں نے اس قبل بھی جموں وکشمیر کیلئے جو کہا وہ کیا، آئندہ بھی کریں گے، جموں و کشمیر گزشتہ5سالوں سے اقتصادی اور معاشی بحرانی کا شکارہوا ہے۔غلام نبی آزاد نے آزاد ڈیموکریٹک پارٹی بنانے کے بعد پہلی بار سرحدی قصبہ کرناہ کا دورہ کیا اور ڈاک بنگلو ٹنگڈار میں لوگوں کے بھاری اجتماع سے خطاب کیا۔
ویڈیو رپورٹ:اشفاق سعید

Share This Article