Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینکشمیر

ہائبرڈ ملی ٹینسی اب ہمارے لئے چیلنج نہیں :اے ڈی جی پی وجے کمار

Mazar Khan
Last updated: August 5, 2022 5:37 pm
Mazar Khan
Share
3 Min Read
SHARE

سری نگر//ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس وجے کمار کا کہنا ہے کہ ہائی برڈ جنگجو پولیس اور سیکورٹی فورسز کے لئے اب کوئی چیلنج نہیں ہے۔
انہوں نے کہاکہ دفعہ 370کی منسوخی سے ہڑتالوں، اسکولوں کے بند ہونے اور پتھر بازی کے واقعات کا سلسلہ بند ہو گیا ہے۔
اُن کا مزید کہنا تھا کہ پلوامہ گرینیڈ حملے میں ملوث جنگجووں کی شناخت مکمل ہو چکی ہے اور بہت جلد اُنہیں کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔
ان باتوں کا اظہار موصوف نے سری نگر میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
انہوں نے کہاکہ وادی کشمیر میں سرگرم جنگجووں کے خلاف چلائے جارہے آپریشنز کامیابی سے ہمکنار ہو رہے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ ایک سال قبل ہابرڈ ملی ٹینسی سیکورٹی فورسز کے لئے بڑا چیلنج اُبھر کر سامنے آیا تھا تاہم اب یہ سلامتی عملے کے لئے کوئی چیلنج نہیں ہے کیونکہ ہم نے بھی نئی حکمت عملی اپنائی ہے جس کے تحت ہابرڈ جنگجووں کی جلد از جلد شناخت کرکے اُنہیں سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا جاتا ہے۔
ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس وجے کمار نے بتایا کہ کشمیر کے لوگوں کو پاکستان کے منصوبوں اور سازشوں کو سمجھ لینا چاہئے ۔
انہوں نے کہاکہ عوام الناس پولیس اور انتظامیہ کے ساتھ اپنا بھر پور تعاون فراہم کریں تاکہ وادی کشمیر میں امن و امان کی فضا قائم ہو سکے۔
پلوامہ میں جمعرات کی شام کو غیر مقامی مزدوروں پر ہوئے گرینیڈ حملے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں اے ڈی جی پی نے بتایا کہ اس حملے میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو ملوث ہیں جن کی شناخت مکمل ہو چکی ہے اور بہت جلد اُنہیں انجام تک پہنچایا جائے گا۔
انہوں نے کہاکہ موٹر سائیکل پر سوار دو ملی ٹینٹوں نے اس حملے کو انجام دیا تھا۔
اُن کا مزید کہنا تھا کہ آج شہر سری نگر اور دیگر اضلاع میں سبھی مارکیٹ کھلے ہیں۔
انہوں نے والدین سے ایک دفعہ پھر اپیل کی کہ وہ اپنے بچوں کی حرکات و سکنات پر نظر گزر رکھیں تاکہ وہ کسی غلط راستے پر نہ چل سکے۔
وجے کمار نے بتایا کہ جن نوجوانوں نے غلط راستہ اختیار کیا ہے اُنہیں پولیس کے تعاون سے واپس مین اسٹریم کی اور لایا جائے گا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

Related

کشمیر

۔8ہزار لوگوں کیلئے ایک ڈاکٹر جموں وکشمیر میں 5603ڈینٹل ڈاکٹر بیکار

June 30, 2025
کشمیر

گرمی کی شدید لہر جاری، سرینگر میں پارہ34.5ڈگری ۔1سے5اور6سے 8جولائی کو بارش اور تیز آندھی کا امکان

June 30, 2025
کشمیر

نوجوانوں کی بے روزگاری 17.4فیصد تک بڑھ گئی مجموعی شرح 6.7فیصد ، قومی اوسط 3.5فیصد سے تقریباًدوگنی

June 30, 2025
کشمیر

۔3غیر فعال سیاسی جماعتوں کو شوکاز نوٹس رجسٹرڈ جماعتوں کی فہرست سے خارج کرنے کا انتباہ

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?