بفلیاز: رہائشی مکان پسی کی زد میں آگیا، ماں بیٹی کی موت، والد زخمی

Mazar Khan
0 Min Read

ضلع پونچھ کے بفلیاز علاقے میں جمعہ کی صبح پسی گرآنے کی وجہ سے ماں بیٹی کی موت ہو گئی جبکہ والد زخمی ہو گیا۔علاقے کے مقامی لوگوں نے بتایا،”یہ واقعہ راجوری سے تھنہ منڈی سرنکوٹ سڑک کے اپ گریڈیشن کے دوران ہوئی کھدائی کے مقام پر پیش آیا”۔
ویڈیو:سمت بھارگو

Share This Article