محکمہ باغبانی نے آگاہی پروگرام کا انعقاد کیا

Mazar Khan
0 Min Read

محکمہ باغبانی نے آج سرینگر میں ایک آگاہی پروگرام کا انعقاد کیا۔ کیمپ کے دوران مختلف محکمہ جاتی سکیموں کے متعلق باغبانوں کو جانکاری فراہم کی گئی اور ان سے فائدہ اٹھانے کی تلقین کی گئی۔

Share This Article