Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینشہر نامہ

مرکزی داخلہ سیکریٹری نے سیکورٹی منظر نامے کا جائزہ لیا، لال چوک گھنٹہ گھر کا بھی دورہ کیا

Uzma Web Desk
Last updated: December 30, 2024 9:27 pm
Uzma Web Desk
Share
3 Min Read
SHARE

سرینگر// مرکزی داخلہ سیکریٹری گوند موہن نے پیر کو سری نگر میں جموں و کشمیر کی سیکورٹی صورتحال کا ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کے دوران جائزہ لیا۔
معلوم ہوا ہے کہ شام دیر گئے داخلہ سیکریٹری نے لالچوک گھنٹہ گھر کا بھی دورہ کیا۔
اطلاعات کے مطابق مرکزی داخلہ سیکریٹری گوند موہن نے پیر کو جھیل ڈل کے کناروں پر واقع ایس کے آئی سی سی میں سیکورٹی منظر نامے کا جائزہ لیا۔ذرائع نے بتایا کہ میٹنگ میں پولیس، فوج، سی آر پی ایف، بی ایس ایف، سرا غ رساں ایجنسیوں کے عہدیدار اور صوبائی انتظامیہ کے آفیسران بھی موجود رہے۔
میٹنگ کے دوران داخلہ سیکریٹری کو جموں وکشمیر کی سیکورٹی صورتحال ، سرگرم ملی ٹینٹوں کے خلاف چلائے جارہے آپریشنز کے بارے میں جانکاری فراہم کی گئی ۔باوثوق ذرائع کے مطابق اس اعلیٰ سطحی میٹنگ کے دوران داٰخلہ سیکریٹری کولائن آف کنٹرول کی صورتحال کے بارے میں بھی بریف کیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ حالیہ بر ف باری کے تناظرمیں ایل او سی پر دراندازی کے واقعات کو ناکام بنانے کی خاطر فوج کی چوکسی کو مزید بڑھانے پر زور دیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ میٹنگ کے دوران داخلہ سیکریٹری نے آفیسران کو ہدایت دی کہ ایل او سی پر دراندازی مخالف گرڈ کو مزید مضبوط و مستحکم کیا جائے تاکہ ملک دشمن عناصر کے منصوبوں کو ناکام بنایا جاسکے۔دریں اثنا پیر کی شام کو مرکزی داخلہ سیکریٹری گوند موہن سینئر آفیسران کے ہمراہ تاریخی گھنٹہ گھر لالچوک پہنچے اور وہاں پر لوگوں کے ساتھ بات چیت بھی کی۔
معلوم ہوا ہے کہ داخلہ سیکریٹری نے پرتاپ پارک میں قائم بلدان ستمب کا بھی معائنہ کیا اور وہاں پر شہید ہوئے اہلکاروں کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت ادا کیا۔بتادیں کہ وادی کشمیر میں حالیہ ایام کے دوران ملی ٹینسی کے واقعات میں غیر معمولی کمی واقع ہوئی ہے ۔ دہشت گردوں اوران کے سہولیت کاروں کے خلاف چلائے جارہے آپریشنز کے دوران سیکورٹی ایجنسیوں کو مسلسل کامیابیاں مل پارہی ہیں۔مرکزی داخلہ سیکریٹری نے کشمیر کے دورے کے دوران سیکورٹی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
سرنکوٹ پونچھ میں ملی ٹینوں کی کمیں گاہ سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد : پولیس
تازہ ترین
کشمیر: گرمی اور خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا اندیشہ
تازہ ترین
گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کل لیا جائے گا : سکینہ یتو
تازہ ترین
ٹرمپ کے ٹیرف کے سامنے مودی کا جھکنا یقینی: راہل
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

سری نگر میں یو اے پی اے کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس

July 5, 2025
تازہ ترین

شری امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ سے قریب 7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ

July 5, 2025
تازہ ترینکشمیر

گرمائی تعطیلات میں توسیع کی جائے ،پی ڈی پی لیڈر عارف لائیگوروکا مطالبہ

July 5, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

جموں سرینگرشاہراہ پر رام بن کے چندر کوٹ میں گاڑیوں کے ٹکرانے سے 35 یاتری معمولی زخمی

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?