بھارتیہ جنتا پارٹی جموں وکشمیر نے آج کہا ہے کہ مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ کا جموں و کشمیر دورہ ملتوی ہے اور امید ہے راجوری میں یکم اکتوبر کو منعقد ہونے والی ریلی 4اکتوبر کو ہو گی۔بھاجپا جموں وکشمیر یونٹ کے صدر رویندر رینہ نے کہا کہ جاپان کے وزیرِ داخلہ کی موت کی وجہ سے یہ ریلی ملتوی ہوئی ہے۔