Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

وزیر داخلہ پونچھ میں حالیہ گولہ باری سے متاثر ہونے والے خاندانوں سے ملاقات کریں گے: ست شرما

KU Admin
Last updated: May 29, 2025 2:58 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سرینگر/بی جے پی جموں وکشمیر یونٹ کے صدر ست شرما کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ امیت شاہ اپنے دورہ جموں و کشمیر کے دوران پونچھ میں پاکستان کی طرف سے حالیہ گولہ باری سے متاثر ہونے والے خاندانوں سے ملاقات کریں گے۔انہوں نے کہا کہ وزیر داخلہ کا یہ دورہ سرکاری ہے وہ پارٹی کے پروگرام پر یہ دورہ نہیں کر رہے ہیں۔
واضح رہے کہ داخلہ امت شاہ اپنے دو روزہ دورے پر آج شام جموں پہنچ رہے ہیں جہاں وہ سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ پاکستانی گولہ باری سے متاثرہ ضلع پونچھ کا دورہ کریں گے۔یہ ان کا آپریشن سندور کے بعد جموں و کشمیر کا پہلا دورہ ہوگا۔
اس دورے کے متعلق پوچھے جانے پر ست شرما نے جمعرات کو میڈیا کو بتایاوزیر داخلہ دورہ پونچھ کے دوران ان گھروں میں جائیں گے جن کے افراد پاکستانی گولہ باری سے شہید ہوئے ہیں اور ان گھروں میں بھی جائیں گے جنہیں مالی نقصان ہوا ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ وزیر داخلہ کا سرکاری دورہ ہے وہ پارٹی کے پروگرام پر یہ دورہ نہیں کر رہے ہیں۔ان کا کہنا تھامیری قیادت میں ایک پانچ رکنی ٹیم نے گولہ باری سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور اس سلسلے میں ایک رپورٹ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور وزیر داخلہ امیت شاہ کے دھیان میں لائی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
اودھم پور میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین
آپریشن شیلڈ: پاکستان کی سرحد سے متصل ریاستوں میں ماک ڈرِل آج، دیر شام دیکھنے کو ملے گا ’بلیک آؤٹ‘ کا نظارہ
تازہ ترین
کورونا وائرس: دہلی میں کووڈ19میں مبتلا مریض کی موت
برصغیر
راجوری میں خراب موسم کے باعث تمام پرائمری اور مڈل اسکول بند
پیر پنچال

Related

پیر پنچالتازہ ترینکشمیر

تازہ برف باری: مغل روڈ، بانڈی پورہ گریز روڈ احتیاطی طور بند

May 31, 2025
تازہ ترین

پونچھ سرنکوٹ:پراسرار حالات میں ایک شخص کی نعش برآمد

May 31, 2025
تازہ ترین

کشمیر کے بعض پہاڑی علاقوں میں تازہ برف باری، میدانی علاقوں میں شدید بارشیں

May 31, 2025
تازہ ترین

نہرو نے دریائے سندھ طاس معاہدے کے تحت ہندوستان کا پانی پاکستان کو دے کر تاریخی غلطی کی: شیو راج سنگھ چوہان

May 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?