Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

وزیر داخلہ جموں سے پونچھ روانہ

KU Admin
Last updated: May 30, 2025 11:34 am
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سرینگر/مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ جموں سے پونچھ کے لئے روانہ ہوئے جہاں وہ حالیہ پاکستانی گولہ باری سے متاثرہ کنبوں کے ساتھ ملاقات کریں گے۔وزیر داخلہ گذشتہ شب جموں پہنچے جہاں انہوں نے ایک اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کی جس میں جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور دیگر اعلیٰ سیکورٹی و سول حکام نے شرکت کی۔
انہوں نے جمعہ کی صبح’ایکس‘پر اپنے ایک پوسٹ میں کہاا مرناتھ یاترا کے حوالے سے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ تمام متعلقہ ایجنسیوں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ چوکسی اختیار کریں اور یاترا کو محفوظ و آسان بنانے میں کوئی کوتاہی نہ کریں۔ذرائع کے مطابق وہ پونچھ میں حالیہ پاکستانی گولہ باری سے متاثرہ کنبوں کے ساتھ ملاقات کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ اس دوران وہ سنگھ سبھا گوردوارہ سمیت تباہ شدہ مذہبی مقامات کا بھی دورہ کریں گے اور سب سے زیادہ متاثرہ اس ضلع میں نقصان کا جائزہ لینے کے لیے افسران کے ساتھ میٹنگ کریں گے۔ان کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ پونچھ میں بی ایس کیمپ کا بھی دورہ کریں گے جہاں وہ جوانوں کے ساتھ بات چیت بھی کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ وہ پونچھ میں ڈاک بنگلہ میں پاکستانی گولہ باری سے متاثرہ شہریوں اور خانیتر میں ان کے یونٹ ہیڈ کوارٹر میں بی ایس ایف کے جوانوں سے بھی خطاب کریں گے۔ادھر وزیر داخلہ کے دورے کے پیش نظر پونچھ میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
میلہ کھیر بھوانی کے لئے سیکورٹی کے پختہ انتظامات کئے گئے ہیں:آئی جی پی کشمیر
تازہ ترین
دہشت گردوں کے ذریعے ’’پراکسی وار‘‘ کیا گیا تو گھر میں گھس کر ماریں گے :نریندر مودی
برصغیر
آپریشن سندور دہشت گردوں کے خلاف کامیاب ترین مہم ، گولی کا جواب ملے گاگولی سے: مودی
برصغیر
اودھم پور میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اول

آپریشن شیلڈ: پاکستان کی سرحد سے متصل ریاستوں میں ماک ڈرِل آج، دیر شام دیکھنے کو ملے گا ’بلیک آؤٹ‘ کا نظارہ

May 31, 2025
برصغیرتازہ ترین

کورونا وائرس: دہلی میں کووڈ19میں مبتلا مریض کی موت

May 31, 2025
پیر پنچالتازہ ترین

راجوری میں خراب موسم کے باعث تمام پرائمری اور مڈل اسکول بند

May 31, 2025
پیر پنچالتازہ ترینکشمیر

تازہ برف باری: مغل روڈ، بانڈی پورہ گریز روڈ احتیاطی طور بند

May 31, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?