سرنکوٹ میں سیکورٹی فورسز و ملی ٹینٹوں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ

File Image

عظمیٰ ویب ڈیسک
پونچھ /پونچھ کے سرنکوٹ علاقہ میں ایک مخصوص اطلاع پر پولیس،آرمی اور سی آر پی ایف نے ایک مشترکہ تلاشی آپریشن شروع کیا ۔تلاشی کے دوران سیکورٹی فورسز نے ایک ٹھکانے کا پردہ فاش کیا جہاں سے کچھ اسلحہ/گولہ بارود برآمد کیا۔
اسی دوران جنگل میں چھپے ملی ٹینٹوں کی جانب سے سیکورٹی فورسز پر فائرنگ کی گئی ،سیکورٹی فورسز نےبھی جوابی کارروائی میں فائرنگ کی ،تاہم گھنے جنگل کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ملی ٹینٹ فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
فوج و پولیس نے پورے علاقے کو محاصرے میں لے لیا ہے،