Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

مرگن ٹاپ پر بھاری برفباری ،اننت ناگ – واڑون سڑک بند ، واڑون کے بالائی علاقوں میں درجنوں مال مویشیوں ہلاک

KU Admin
Last updated: May 31, 2025 7:03 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

محمد تسکین

سرینگر// ضلع کشتواڑ کے علاقہ مڑواہ ۔ واڑون کو ضلع اننت ناگ سے جوڑنے والی سڑک مرگن ٹاپ کے آر پار برفباری کی وجہ سے بند ہوگئیہے اور ٹریفک کی آمدورفت روک دی گئی ہے۔ واڑون کے بالائی علاقوں میں خانہ بدوش بکروالوں کے مال مویشیوں کے ہلاک ہونے کی بھی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
مرگن ٹاپ سطح سمندر سے تقریباً 13 ہزار فٹ کی بلندی پر واقع ہے اور یہ سڑک مڑواہ اور واڑون کی دور افتادہ وادیوں کے ہزاروں لوگوں کیلئے واحد رابط سڑک کی حیثیت رکھتی ہے۔ ہر سال شدید برفباری کی وجہ سے یہ اہم راستہ چار سے پانچ ماہ تک بند رہتا ہے، جس کے نتیجے میں مقامی آبادی کو ناقابل بیان مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور برفباری کے بعد پورا علاقہ صحت کی سہولیات، تعلیم اور بنیادی ضروریات سے محروم ہو جاتا یے۔
واڑون سے موصولہ اطلاعات کے مطابق بالائی علاقوں میں ایک فٹ سے زائد تازہ برفباری ہوئی ہے اور واڑون کے بالائی علاقوں، خاص کر سکھنائی اور مرگی میں خانہ بدوش کنبوں کے مال مویشیوں کی ہلاکت کی غیر مصدقہ اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں۔
سکھنائی گاؤں واڑون تحصیل کا آخری گاؤں ہے اور وہاں سے محمد امین نے فون پر کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ مقامی لوگوں نے برفباری میں پھنسے متعدد خانہ بدوش خاندانوں کو بچا کر اپنے گھروں میں پناہ دی ہے تاہم شدید برفباری کے باعث مال مویشیوں مویشیوں کے ہلاک ہوئے ہیں ۔ مال مویشیوں کے نقصان کی تاحال سرکاری سطح پر تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔اننت ناگ سے مرگن کے درمیان کئی درخت بھی اکھڑ گئے تھے، جنہیں بعد میں مسافروں نے خود ہٹا کر سڑک کو صاف کیا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ڈاکٹر کرن سنگھ کا ماتا کھیر بھوانی مندر کا دورہ
تازہ ترین
میلہ کھیر بھوانی کے لیے تمام انتظامات مکمل: سیکریٹری صحت
تازہ ترین
محبوبہ مفتی کی لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات ، کشمیری پنڈتوں کیلئے ریزرویشن کا مطالبہ کیا
برصغیر
ملک میں کورونا کے 3961 فعال معاملے، 24 گھنٹوں چار اموات
برصغیر

Related

تازہ ترین

8 جون تک موسمی صورتحال دگرگوں رہنے کا امکان

June 2, 2025
تازہ ترین

سوپور میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

June 2, 2025
تازہ ترین

جموں ریلوے اسٹیشن پر بم کی جھوٹی اطلاع ، شہر بھر میں خوف و ہراس

June 2, 2025
تازہ ترین

محبوبہ مفتی کی دفعہ370 کی منسوخی کے بعد پہلی بار ایل جی منوج سنہا سے ملاقات

June 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?