Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

جموں وکشمیر میں گرمی کی لہر: محکمہ تعلیم نے گائیڈ لائنز جاری کیں

KU Admin
Last updated: June 12, 2025 1:54 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/جموں و کشمیر میں جاری شدید گرمی کے پیش نظر محکمہ تعلیم نے سکولوں کے لئے گائیڈ لائنز جاری کی ہیں۔محکمے کی طرف سے جاری گائیڈ لائنز میں کہا گیا ہے کہ بچے گرمی سے زیادہ جلد متاثر ہوتے ہیں اور انہیں بڑوں سے کم پسینہ آتا ہے۔گائیڈ لائنز میں اسکول سربراہان سے کہا گیا ہے کہ وہ بچوں کے تحفظ کے لئے چند نکات پر عملدر آمد کو یقینی بنائیں۔
ان نکات میں اسکولوں میں بچوں کے لئے پانی پینے کے لئے متواتر وقفے رکھنا، بچوں کو 11 سے صبح سے 4 بجے تک براہ راست سورج سے دور رکھنا، بیرونی سرگرمیوں کو محدود کرنا، اس بات کو یقینی بنانا کہ کھیل کا میدان یا اسکول فرنیچر زیادہ گرم نہیں ہے اور کلاس روموں میں درجہ حرارت کو مانیٹر کرنا شامل ہے۔
اسکول سربراہان سے کہا گیا ہے کہ بچوں کو پیاس محسوس نہ ہونے کے باوجود بھی پانی پینے کی تاکید کریں۔اسکول سربراہان کو چھوٹے بچوں، جسمانی طور معذور بچوں اور مریض بچوں کا خاص خیال رکھنے کی ہدایت دی گئی ہے نیز ان سے کہا گیا ہے کہ وہ گرمی کی بیماری کی علامات پر بھی باریک بینی سے نگاہ رکھیں۔قابل ذکر ہے کہ محکمہ موسمیات کے مطابق جموں و کشمیر میں 13 جون تک گرمی کی لہر سے راحت ملنے کی کوئی امید نہیں ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Better 6 Casino poker On the web the real deal Money Playing Websites within the 2025
Finest Roulette Internet sites & Bonuses January 2025
Payout elvis the newest king life $1 deposit Chart
Blackjack Online » Laws and regulations & Steps + Black Jack Gambling enterprises

Related

تازہ ترین

گانٹہ مولہ بارہمولہ میں ایل جے ایچ پی نہر سے تیسرے شخص کی نعش بھی برآمد، علاقہ ماتم کناں

July 14, 2025
تازہ ترینکشمیر

وادی کشمیر میں شدید بارشوں کی پیشگوئی، انتظامیہ کی جانب سے ہنگامی موسمی ایڈوائزری جاری

July 14, 2025
برصغیرتازہ ترین

جموں کشمیر کا ریاستی درجہ مناسب وقت پر بحال کیا جائے گا ، مرکز اس کیلئے وعدہ بند :منوج سنہا

July 14, 2025
تازہ ترین

وزیر اعلیٰ نےآج اُس بے بسی کا تجربہ کیا جس کا روزانہ ہر کشمیری کو سامنا کرنا پڑتا ہے: میرواعظ

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?