سرینگر/سرینگر ایئرپورٹ سے حج پروازیں 14 مئی سے دوبارہ شروع ہوں گی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق، 14 مئی اور اس کے اگلے دن تین پروازیں مقدس فریضہ حج کے لیے روانہ ہوں گی۔
جموں و کشمیر حج کمیٹی کے ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر شجاعت احمد قریشی نے کہاسرینگر سے حج پروازیں 14 مئی سے دوبارہ شروع ہوں گی، جن میں ابتدائی دو دنوں کے دوران تین پروازیں روانہ ہوں گی۔
سرینگر ائیر پورٹ سے حج پروازیں 14 مئی سے شروع ہونگی
