گوجر بکروال طبقہ سے وابستہ افراد کا سرینگر میں احتجاج

Mazar Khan
0 Min Read

گوجربکروال طبقہ سے وابستہ افراد آج سرینگر میں ایک احتجاج مظاہرہ کیا اور پہاڑی طبقہ کو ممکنہ طور پر ایس ٹی درجہ دینے کی مخالفت کی۔ اُنہوں نے کہا کہ ایس ٹی زمرہ میں شرما ، سید اور بخاری کو شامل کر کے غریبوں کے ساتھ نا انصافی کی ہے۔
ویڈیو: امان فاروق

Share This Article