Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینجموں

گجراتی ٹھگ کرن پٹیل معاملے میں بیٹے کا نام آنے پر گجرات کے سی ایم او آفیشل نے استعفیٰ دے دیا

Mazar Khan
Last updated: March 25, 2023 1:09 pm
Mazar Khan
Share
3 Min Read
SHARE

احمد آباد// گجرات کے وزیر اعلی کے دفتر (سی ایم او) کے ایک سینئر عہدیدار نے مبینہ طور کشمیر میں گرفتار پر فرضی پی ایم او آفیشنل کرن پٹیل کے معاملے میں اپنے بیٹے کا نام سامنے آنے کے بعد استعفیٰ دے دیا ہے۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سی ایم او میں تعلقات عامہ کے اضافی افسر (پی آر او) ہتیش پانڈیا نے اپنے بیٹے امیت پانڈیا کے گرفتار ملزم کرن پٹیل کے ساتھ تعلق کے سبب پیدا ہونے والے تنازعہ پر جمعہ کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
ذرائع نے بتایا کہ پانڈیا، جو تقریباً دو دہائیوں سے سی ایم او گجرات سے وابستہ تھے، نے جمعہ کی شام چیف منسٹر بھوپیندر پٹیل کو اپنا استعفیٰ پیش کیا۔
پانڈیا کا بیٹا اور جے سیتاپارہ مبینہ طور پر کشمیر میں کرن پٹیل کے ساتھ تھے جب انہیں جموں و کشمیر پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ دونوں کو پہلے چھوڑ دیا گیا تھا اور بعد میں پولیس نے پوچھ گچھ کے لیے دوبارہ حراست میں لیا۔
یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب احمد آباد پولیس نے کرن پٹیل کے خلاف دھوکہ دہی اور مجرمانہ سازش کے الزام میں ایک تازہ فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) درج کی ہے جس میں الزام لگایا گیا ہے کہ ایک بزرگ شہری کے بنگلے پر قبضہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے جس میں اس کی اہلیہ مالنی پٹیل کو بھی ملزم کے طور پر نامزد کیا گیا ہے۔
شکایت کے مطابق، پٹیل نے احمد آباد کے ایک پوش علاقے میں ایک بنگلے کے مالک سے رابطہ کیا اور ریئل سٹیٹ ایجنٹ ہونے کا دعویٰ کیا اور اس کی تزئین و آرائش کے لیے اس سے 35 لاکھ روپے لیے اور اس کے باہر نام کی پلیٹ لگا کر اس پر قبضہ کرلیا۔ مالک کے واپس آنے کے بعد ملزمین نے جگہ چھوڑ دی۔ تاہم، مالک کو بعد میں عدالتی نوٹس کے ذریعے معلوم ہوا کہ پٹیل نے جائیداد کی ملکیت کا دعویٰ کرتے ہوئے ایک دیوانی مقدمہ دائر کیا ہے۔
یاد رہے کہ کرن پٹیل کو جموں و کشمیر پولیس نے 3 مارچ کو سری نگر کے ایک فائیو سٹار ہوٹل سے اس وقت گرفتار کیا جب حکام کو اس کی سرگرمیوں پر شبہ ہوا ۔
اس سے قبل وہ جموں وکشمیر میں خود کو وزیرِ اعظم دفتر میں ایڈیشنل ڈائریکٹر ظاہر کر کے زیڈ پلس سیکورٹی کے ساتھ کشمیر میں گھوم رہا تھا اس نے مبینہ طور پر ڈپٹی کمشنرز کے ساتھ میٹنگ بھی کی تھی۔
اس کے علاوہ گجراتی ٹھگ نے مبینہ طور پر وادی کے حساس علاقوں کا بھی دورہ کیا تھا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
زندہ شیل تباہ کرنے کے لئے سیکورٹی فورسز کی کارروائی | عام لوگوں کی حفاظت کیلئے متعدد زندہ شیل ناکارہ بنا دیا گیا
پیر پنچال
مینڈھر میں خوف کا سایہ برقرار، شام پانچ بجے ہی دکانیں بند ہو گئیں خوفزدہ عوام کا بازار کا رْخ کرنے سے گریز، گولہ باری کی یادیں ذہنوں پر نقش
پیر پنچال
پونچھ قصبہ میں آہستہ آہستہ رونقیںبحال ہونا شروع | محفوظ مقامات پر گئے لوگ گھروں کی طرف واپس آنے لگے
پیر پنچال
حد متارکہ پر پاک بھارت فائرنگ | فوج نے پونچھ میں متاثرہ خاندانوں کو امداد فراہم کی
پیر پنچال

Related

جموں

پہلگام میں جو کچھ ہوا، وہ دہشت گرد ریاست پاکستان کی جانب سے جنگ کا اعلان تھا | پہلگام کا بدلہ لیکر پاکستان کو سبق سکھایا صاحب بندگی آشرم مشریوالہ میں شیلٹر اینڈ لاجمنٹ سینٹر دورہ کے دوران ایل جی کا اظہار خیال

May 13, 2025
تازہ ترین

ہم نے کیرانہ ہلز پر حملہ نہیں کیا، چاہے وہاں کچھ بھی ہو: ایئر مارشل بھارتی

May 12, 2025
تازہ ترین

آپریشن سندور: مودی رات 8 بجے قوم سے خطاب کریں گے

May 12, 2025
تازہ ترین

ایل جی منوج سنہا کا پاکستانی شیلنگ میں جاں بحق شہری کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت، مکمل تعاون کا یقین دلایا

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?