Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینشہر نامہ

حکومت ڈل جھیل اور ہاؤس بوٹوں کی افزائش کو یقینی بنانے کیلئے پُرعزم: تنویر صادق

KU Admin
Last updated: February 8, 2025 4:19 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/کشمیر ہاوس بوٹ اونرز ایسوسی ایشن کے ایک وفد نے پارٹی کے ترجمانِ اعلیٰ و ایم ایل اے زیڈی بل تنویر صادق سے ملاقات کی۔وفد نے بہت سارے دیرینہ مسائل کو اجاگر کیا گیا جو نظر انداز کئے گئے ہیں اور جن پر فوری توجہ کی ضرورت ہے۔تنویر صادق نے انہیں یقین دلایا کہ وہ ان کے نمائندے کے طور پران کی آواز بنیں گے، انہوں نے وفد سے کہا کہ وہ اسمبلی کے علاوہ براہ راست وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کے ساتھ ان کے تحفظات اُٹھائیں گے۔
تنویر صادق نے کہا کہ حکومت ڈل جھیل اور ہاوس بوٹوں کی افزائش کو یقینی بنانے کے لئے پرعزم ہیں۔انہوں نے کہا کہ دریائے جہلم میں کروز بوٹس شروع کرنے سے پہلے، ہاوس بوٹ کے مالکان کی بحالی ضروری ہے، کیونکہ موجودہ ہاوس بوٹس اس کے اثرات کو برداشت نہیں کر سکتیں ہیں ۔2022 کے حکومتی حکم کے باوجود، ایک بھی ہاوس بوٹ کے مالک کو انتہائی ضروری مرمت کے لئے لکڑی نہیں ملی ہے۔
انہوں نے کہاکہ ای نیلامی کے نظام نے انہیں نقصان پہنچایا ہے، میں آف لائن نظام واپس کرنے کی کوشش کروں گا۔ ڈل اور نگین جھیلوں میں بوٹ یارڈز کی بحالی اور باڑ لگاناہماری ترجیحات میں شامل ہے۔این سی ترجمان نے کہاکہ سیاحت کو فروغ دینے کے لئے نوگام ریلوے اسٹیشن پر ہاوس بوٹ اونرز ایسوسی ایشن کے لئے جگہ مختص رکھنا ،جیسا کہ جموں-کٹرا اسٹیشنوں پر کیا گیا تھا۔
تنویر نے کہا کہ جہلم ہاوس بوٹس کے قریب رات کے وقت غیر قانونی طور ریت نکالنا کان کنی کاروبار میں خلل ڈال رہی ہے اور اسے روکنا ضروری ہے۔اس کے علاوہ نگین جھیل پر ایک فائر اسٹیشن کا قیام تاکہ ہاوس بوٹ میں لگنے والی تباہ کن آگ کو روکا جا سکے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
آٹھ مرتبہ بھارت کیسری کا خطاب حاصل کرنے والی فری اسٹائل ریسلر دیویا ککران
سپورٹس
کلب ورلڈ کپ جووینٹس کو ہرا کر رئیل میڈرڈ کوارٹر فائنل میں
سپورٹس
’چمپئنز لیگ ٹی-20‘ نئے نام کے ساتھ پھر ہونے والی ہے شروع ہندوستان اور پاکستان کے کھلاڑیوں کا ہوگا آمنا سامنا!
سپورٹس
معروف سماجی و سیاسی شخصیت فاروق رینزو شاہ اپنی پارٹی میں شامل
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

تاریخی شری امرناتھ یاترا کشمیر میں ہم آہنگی کی روشن علامت ہے: درخشاں

July 2, 2025
تازہ ترینکشمیر

امر ناتھ یاتریوں کا وادی میں پرتپاک استقبال

July 2, 2025
تازہ ترینکشمیر

عوامی خدمت حکومت کی اولین ترجیح: وزیر تعلیم

July 2, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

گرمیوں کی چھٹیوں میں فی الحال توسیع نہیں ہوگی: سکینہ یتو

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?