ضلع رام بن کی سب ڈویژن گول میں زیرِ تعمیر ڈگری کالج کی عمارت گزشتہ12برسوں سے تشنہ تکمیل ہے۔مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ کالج کی عمارت کیلئے تمام تمام فنڈس کو واگذار کر لیا گیا ہے، لیکن تعمیراتی کام کو مکمل نہیں کیا گیا۔ اُنہوں نے کہا کہ اگرکالج کی تعمیرجلد مکمل نہیں ہوئی تو وہ احتجاج کرنے پرمجبور ہوجائیں گے۔
ویڈیو: زاہد بشیر