Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینکشمیر

گاندربل: میلہ ماتا کھیر بھوانی مذہبی جوش و خروش سے منایا جارہا ہے

KU Admin
Last updated: June 3, 2025 1:42 pm
KU Admin
Share
4 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے تولہ مولہ علاقے میں واقع مشہور ماتا کھیر بھوانی مندر میں سالانہ’’میلہ کھیر بھوانی‘‘انتہائی تزک و احتشام اور مذہبی جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے۔جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا بھی منگل کی صبح کھیر بھوانی مندر پر حاضر ہوئے اور وہاں خصوصی دعاؤں اور پوجا میں شرکت کی۔ادھر میلہ میں شرکت کرنے کے لئے صبح سے ہی حسب معمول ملک کے مختلف حصوں سے آئے ہوئے کشمیری پنڈت عیقدت مندوں کا تانتا بندھا رہا اور وہاں خصوصی دعاؤں اور پوجا میں شریک ہونے لگے۔
نوے کی دہائی میں وادی میں مسلح تحریک شروع ہونے کے بعد بیشتر کشمیری پنڈتوں نے ہندوستان کے مختلف ریاستوں اور شہروں کی طرف ہجرت کی تھی اور چند سو کشمیری پنڈتوں نے ہی وادی میں ٹھہرنے کو ترجیح دی تھی۔ تاہم گذشتہ قریب ایک دہائی سے مہاجر کشمیری پنڈتوں کی میلہ کھیر بھوانی کے تہوار میں شرکت میں غیرمعمولی اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ایک پنڈت عقیدت مند نے کہااس میلے کی کشش اور عقیدت ہر سال ملک کے مختلف حصوں میں مقیم سینکڑوں پنڈتوں کو کشمیر کھینچ لاتی ہے۔
تولہ مولہ میں واقع کھیربھوانی کشمیری پنڈتوں کی ایک مقدس جگہ ہے جہاں پر رگنیادیوی جو اِن کی ایک مقدس دیوی ہیں، کی مندر ہیں۔ کشمیری پنڈتوں کے مطابق رگنیا دیوی صرف کشمیر میں پوجی جاتی ہے۔ اس مندر میں کشمیری پنڈت ’میلہ کھیر بھوانی‘ کے نام سے مشہور تہوار ہر سال مناتے ہیں۔ میلہ کھیر بھوانی کو کشمیری پنڈتوں کا سب سے بڑا اور اہم تہوار مانا جاتا ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ اس میلے کے احسن انعقاد کو یقینی بنانے کے لئے سیکورٹی اور دیگر تمام انتظامات کئے گئے ہیں۔سیکرٹری ہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈاکٹرعابد رشید کا کہنا ہے کہ وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے تولہ مولہ علاقے میں ماتا کھیر بھوانی میلے کے خوش اسلوبی سے انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے تمام ضروری انتظامات کو حتمی شکل دی گئی ہے۔
انہوں نے کہامحکمہ صحت نے کسی بھی طبی صورتحال سے نمٹنے کے لیے یہاں پر مناسب طبی عملہ اور سہولیات کو تعینات کیا ہے، ایمبولینسز، موبائل میڈیکل یونٹس، اور ابتدائی طبی امداد کے مراکز مکمل طور پر لیس اور آپریشنل ہیں۔سینئر کانگریس لیڈر اور جموں و کشمیر کے سابق صدر ریاست ڈاکٹر کرن سنگھ نے گذشتہ روز مندر پر حاضری دی اور عقیدت مندوں کو زیادہ سے زیادہ تعداد میں اس میلے میں شرکت کرنے کی اپیل کی۔
مورخین کے مطابق کھیر بھوانی کی مندر کو 1912 میں مہاراجہ پرتاب سنگھ نے تعمیر کیا تھا۔ کھیربھوانی کے اس مقدس مندر کے مقام پر ایک چشمہ ہے ، جو پنڈتوں کے مطابق ہر سال اپنا رنگ بدلتا رہتا ہے اور کشمیر کے لئے اگلے سال کیسا ہوگا، کی رنگ کے ذریعے پیشن گوئی کرتا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
این آئی اے کے جموں و کشمیر کے مختلف مقامات پر چھاپے
تازہ ترین
بیلی چرانہ جموں میں عدم شناخت خاتون کی نعش برآمد
جموں
ایس پی او منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد
جموں
سلیکشن گریڈ کانسٹیبل 8000روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں

Related

کشمیر

جمعہ کو بھارتی ریلوے کی تاریخ رقم ہوگی وزیر اعظم 46,000کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبے قوم کے نام وقف کرینگے

June 4, 2025
کشمیر

مرکزی وزارت صحت کی اہم ایڈوائزری جاری کورونا وائرس کا نیاپھیلائو

June 4, 2025
کشمیر

وادی میں ایک اور کیس، تعداد 10 ملک میںمزید 864مثبت، 7کی موت

June 4, 2025
کشمیر

صورہ سے پاندچھ ناگہ بل تک طبی سہولیات کا فقدان لاکھوں افراد پر مشتمل علاقوں میں ایک بھی ڈسپنسری نہیں

June 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?