فروٹ منڈی سرینگر میں ڈرائیوروں اور میوہ تاجروں نے شدید احتجاج کیا اور نعرہ بازی کی۔ اسی دوران اُنہوں نے کہا کہ پھلوں لدی گاڑیوں کو بلاوجہ شاہراہ پر روکا جا رہا ہے، جس سے پھل خراب ہو رہے ہیں۔
ویڈیو:مبشر خان
Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion
Sign in to your account