عظمیٰ ویب ڈیسک
کٹھوعہ/ کٹھوعہ ضلع کے گھاٹی علاقے میں بادل پھٹنے کے نتیجے میں کم از کم چار افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں جبکہ چھ دیگر زخمی ہوئے ہیں ۔ اس واقعے نے ضلع کے تین مختلف مقامات پر تباہی مچائی ہے۔
اطلاعات کے مطابق بادل پھٹنے سے کئی رہائشی مکانات، مقامی پولیس اسٹیشن، ریلوے ٹریک اور نیشنل ہائی وے سمیت ملحقہ علاقوں کے کئی حصے متاثر ہوئے ہیں۔
کٹھوعہ میں بادل پھٹنے سے چار افراد جاں بحق، چھ زخمی
