یاسین انگلش سکول منڈی میں سکول کی تین روزہ سالانہ تقریبات سموار کو اختتام پذیر ہوئی۔ تقریب کے آخری دن بی ڈی سی منڈی شمیم احمد گنایی ڈپٹی سی او پچیس آر آر نایر اور ایس ایچ او منڈی مختار علی خصوصی مہمانان کی حیثیت سے شامل رہے۔ تین روزہ سالانہ تقریب میں سکول کے بچوں نے مختلف پروگرامس پیش کیے۔
ویڈیو:عشرت حسین بٹ