عظمیٰ ویب ڈیسک
سرینگر//سابق ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل دوردرشن، بشارت احمد خان ساکن پرے پورہ سرینگر جمعرات علی الصبح سرینگرمیں انتقال کر گئے۔مرحوم کی نمازِ جنازہ دوپہر 12 بجے پی ڈبلیو ڈی کمپلیکس ( متصل مسجدِ ابراہیم ، ایئرپورٹ روڈ) کی پارکنگ میں ادا کی جائے گی۔
بشارت احمد خان کی وفات پر سیاسی و سماجی تنظیموں نے گہرے دُکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کیلئے دعائے مغفرت کی ہے اور لواحقین کیلئے ہمدردی جتائی ہے ۔
سابق ڈی ڈی جی دور درشن بشارت احمد خان رحمت ِ حق
