Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینشہر نامہ

گیس ہیٹر و دیگر آلات کا استعمال کرتے وقت احتیاطی تدابیر اپنائیں: میر واعظ

Uzma Web Desk
Last updated: January 6, 2025 9:33 pm
Uzma Web Desk
Share
2 Min Read
SHARE

سرینگر// میرواعظ کشمیر مولوی محمد عمر فاروق نے پاندریٹھن سرینگر میں ایک المناک سانحہ میں بارہمولہ اوڑی سے تعلق رکھنے والا پانچ اہل خانہ پر مشتمل ایک ہی کنبے کا دم گھٹنے سے لقمہ اجل بن جانے پر سخت دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
اپنے تعزیتی بیان میں میرواعظ نے اس سانحہ کو انتہائی دلدوز اور جگر سوز قرار دیتے ہوئے کہا کہ پورے کنبے کا اس طرح لقمہ اجل بن جانا ایک بڑا انسانی المیہ ہے۔میرواعظ نے سانحہ پر مرحومین کے لواحقین کے ساتھ دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا اور اللہ تبارک و تعالیٰ سے مرحومین کی مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔
میرواعظ نے کہا کہ موسم سرما میں اس طرح کے افسوسناک واقعہ کا رونما ہونا کشمیر میں جیسے ایک معمول بن چکا ہے جو حد درجہ تشویشناک ہے۔
انہوں نے لوگوں پر زور دیا کہ شدید موسم سرما میں گیس ہیٹر اور اس طرح کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرتے وقت تمام تر احتیاطی تدابیر اختیار کی جانی چاہئے۔ نیز ان برفباری کے ان ایام میں سڑکوں اور راستوںمیں چلتے وقت بھی ہر ممکن طور پر احتیاط برتنی چاہئے تاکہ ناگہانی حادثات اور آفات سے بچا جاسکے۔
اس دوران میرواعظ نے کشتواڑ میں ایک المناک سڑک حادثے کے دوران کئی قیمتی جانوں کے ضیاع پر بھی اپنے گہرے افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ ہمارے دکھی جذبات اس سانحہ میں جاںبحق ہوئے افراد کے ساتھ ہیں اور سوگواروں کے ساتھ دلی تعزیت پیش کیا۔ میرواعظ نے اللہ تعالیٰ سے مرحومین کیلئے جنت الفردوس اور مشکل کے ان لمحات میں متاثرین کیلئے صبر جمیل کی خصوصی دعا کی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

تازہ ترینکشمیر

پی ڈی پی رہنما پرہ کے خلاف ”ایم سی سی“ کی خلاف ورزی کا مقدمہ مسترد

July 4, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

اے ای ای جل شکتی پرویز احمد وانی لاپتہ، گاڑی دریائے چناب کے قریب برآمد

July 4, 2025
تازہ ترین

گاندھی نگر جموں سب ڈویژن میں متعدد چوری کے معاملات حل ،نقب زنی میں ملوث 13افراد گرفتار ، تقریباً 27 لاکھ روپے کی مسروقہ املاک برآمد / ایس پی جموں

July 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?