ضلع پونچھ میں گزشتہ رات اور آج دن بھر ہونے والی موسلا دھار بارشوں کے بعد کئی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوئی ۔ اسی دوران دکانوں اور مکانوں کے اندر پانی داخل ہوا۔ وہیں درجنوں ڈھانچوں کو بھی نقصان پہنچا۔
Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion
Sign in to your account