Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینکشمیر

المناک: سرینگر میں دم گھٹنے سے ایک ہی کنبہ کے 5 افراد جاں بحق

Uzma Web Desk
Last updated: January 5, 2025 11:21 pm
Uzma Web Desk
Share
2 Min Read
File Photo
SHARE

سرینگر// جموں وکشمیر کے گرمائی دارلخلافہ سری نگر کے پاندریٹھن علاقے میں اتوار کی شام کرایہ کے کمرے میں ایک ہی کنبے سے وابستہ پانچ افراد کی لاشیں برآمد کی گئیں۔ معلوم ہوا ہے کہ مہلوکین میں نو مولود سمیت تین بچے بھی شامل ہیں۔
پولیس اور فارینسک ٹیموں نے بڑے پیمانے پر تحقیقات شروع کی ہے۔
اطلاعات کے مطابق سری نگر کے پارندریٹھن علاقے میں اتوارکی شام اس وقت سراسیمگی دوڑ گئی جب کرایہ کے کمرے سے ایک ہی کنبے سے وابستہ پانچ افراد کی لاشیں برآمد کی گئیں۔
ذرائع نے بتایا کہ جب رہائشی کمرے سے کافی دیر تک کوئی باہر نہیں آیا تو مقامی لوگوں نے پولیس کو اس بات کی جانکاری فراہم کی۔پولیس ٹیم فوری طوری طورپر جائے موقع پر پہنچی اور کمرے میں بے ہوش پانچ افراد کو ہسپتال منتقل کیا تاہم ڈاکٹروں نے سبھی کو مردہ قرار دیا۔
پولیس کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ شام دیر گئے پاندریٹھن میں کرایہ کے مکان میں رہائش پذیر تین بچوں سمیت پانچ افراد کو بے ہوش پایا گیا چنانچہ انہیں ہسپتال لے جایا گیا تاہم وہاں پر تعینات ڈاکٹروں نے والدین اور ان کے تین بچوں کو مردہ قرار دیا۔
انہوں نے بتایا کہ پولیس اور فارینسک ٹیموں نے تحقیقات شروع کی ہے کہ مذکورہ افراد کی کیسے اور کن حالات میں موت واقع ہوئی ہے۔
پولیس عہدیدار نے بتایا کہ فی الحال موت کی وجوہات کے بارے میں وثوق کے ساتھ کچھ بھی نہیں کہا جاسکتا۔
ان کے مطابق ہو سکتا ہے کہ دم گھٹنے کی وجہ سے مذکورہ افراد کی موت واقع ہوئی ہے تاہم پوسٹ مارٹم رپورٹ موصول ہونے کے بعد ہی موت کی وجوہات کے بارے میں وثوق کے ساتھ کچھ کہاجاسکتا ہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
مہمان نوازی میں مشہور کشمیر نے ہمیشہ یاتریوں کا شاندار استقبال کیا: سریندر چودھری
تازہ ترین
5,485 یاتریوں پر مشتمل پہلا قافلہ قاضی گنڈ پہنچ گیا
تازہ ترین
کنگن کے مرکزی بازار میں آتشزدگی ، متعدد دکانیں خاکستر
تازہ ترین
جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش، 7 گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس
تازہ ترین

Related

بین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

اسرائیل نے غزہ میں ساٹھ روزہ جنگ بندی کو حتمی شکل دینے پر رضامندی ظاہر کی: ٹرمپ

July 2, 2025
تازہ ترینکشمیر

اننت ناگ پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہلپ لائن قائم کی

July 2, 2025
تازہ ترین

امرناتھ یاترا: زمینی، فضائی اور ٹیکنالوجی پر مبنی سہ رُخی سیکورٹی انتظامات

July 2, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

ایل جی منوج سنہا نے امرناتھ یاترا کے پہلے قافلے کو جموں سے روانہ کیا

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?