Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

بانہال میں آتشزدگی کا واقع، 2 رہائشی مکان مال و اسباب سمیت خاکستر

Mazar Khan
Last updated: December 22, 2023 6:05 pm
Mazar Khan
Share
2 Min Read
File Photo
SHARE

محمد تسکین

بانہال// بانہال میں کراواہ کی گوجر بستی میں آتشزدگی کی ایک ہولناک واردات میں 2 رہائشی مکان مکمل طور سے خاکستر ہو گئے ہیں اور دونوں مکانوں میں ضروریات زندگی کا لاکھوں روپئے کا مال و اسباب تباہ ہوا ہے۔
بانہال قصبہ سے 4 کلومیٹر دور گوجر ناڑ کراواہ کی بستی کو ابھی تک سڑک رابطے سے جوڑا نہیں گیا ہے اور زیارت دستگیر صاحب کراواہ سے صرف دو کلومیٹر دور یہ بستی سڑک سے نہیں جوڑی گئی ہے۔
گوجر ناڑ کراواہ کو سڑک رابطے نہ ہونے سے سے فائر سروسز کو متاثرہ مقام تک واٹر موٹر اور پائپ لائین کو اٹھا کر لے جانے اور پائپ لائین بچھانے میں وقت لگا اور تب تک یہ دونوں رہائشی مکان راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہو چکے تھے۔
یہ دونوں رہائشی مکان محمد اشرف چوہان ولد عبداللہ چوپان اور محمد ابراہیم گوجر ولد غلام حسین وارڈ نمبر ایک پنچایت کراواہ بانہال کے تھے ۔
مقامی لوگوں نے کشمیر عظمی کو بتایا کہ ابراہیم گوجر کی دو بیٹیوں کی شادی جلد ہی ہونے والی تھی اور انہوں نے شادی کیلئے تمام سامان راشن کپڑے، زیورات وغیر جمع کر رکھا تھا اور وہ بھی آگ کی ہولناک واردات میں راکھ ہو گیا ہے اور تن پر بچے کپڑوں کے سوا یہ دونوں کنبے کچھ بھی بچا نہیں سکے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مقامی لوگوں نے آگ بجھانے کی کوشش کی مگر وہ ناکام رہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام
تازہ ترین
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال

Related

تازہ ترین

یومِ عاشورہ: کشمیر بھر میں ذوالجناح کے جلوسوں کے پُرامن انعقاد کے لیے انتظامات مکمل: آئی جی پی

July 6, 2025
تازہ ترین

سونمرگ میں دل کا دورہ پڑنے سے یاتری ازجان

July 6, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

پاکستان میں بارش اور سیلاب کے سبب 66 افراد جاں بحق ، 127 زخمی

July 6, 2025
تازہ ترین

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?