رام بن کے بلیہوت علاقے میں آتشزدگی،3منزلہ مکان خاکستر

Mazar Khan
1 Min Read

رام بن کے بلیہوت علاقے میں آج صبح آگ کی ایک ہولناک واردات میں تین رہائشی مکان، لاکھوں روپے مالیت کے مال و اسباب سمیت جل کر راکھ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آسمانی بجلی چمکنے کے بعد شارٹ سرکٹ ہوگیا ہے اور فوری طور پر آگ نے تین منزلہ رہائشی مکان خاکستر ہو گیا۔ لوگوں نے آگ بجھانے کی بھرپور کوشش کی لیکن ناکام ہوئے کیونکہ علاقہ دور ہے اور یہاں فائر سروس کا پہنچنا ممکن نہیں۔
ویڈیو:محمد تسکین

Share This Article