Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کمپلیکس کی لابی میں آگ سے املاک کو نقصان

KU Admin
Last updated: June 11, 2025 2:44 pm
KU Admin
Share
1 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سرینگر/جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کمپلیکس کے لابی ایریا کے اندر بدھ کی صبح آگ لگ گئی جس سے املاک کو نقصان پہنچا۔تاہم فائر ٹنڈرس اور اسمبلی عملے نے فوری کارروائی کرتے ہوئے آگ کو قابو میں کرکے مزید پھیلنے سے روک دیا۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ اسمبلی کمپلیکس کے لابی ایریا کے اندر بدھ کی صبح آگ لگ گئی۔انہوں نے کہا کہ اطلاع موصول ہونے پر فائر ٹنڈرس جائے موقع پر پہنچے اور اسمبلی عملے کے ساتھ مل کر آگ کو قابو میں کر دیا گیا۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ آگ کے اس واقعے میں کچھ سابق گورنروں، سابق وزرائے اعلیٰ اور قانون سازوں کی تصویروں اور کچھ فرنیچر کو نقصان پہنچا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہے تاہم ابتدائی رپورٹس سے معلوم ہوتا ہے کہ آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ ہوسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس واقعے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ایئر انڈیا کی بدقسمت پرواز احمد آباد میں گرکر تباہ||۔250 سے زائدافراد کی ہلاکت طیارے میں کیبن کریو کے 12ارکان سمیت 242مسافر سوار تھے
صفحہ اول
ایک مسافر زندہ بچ گیا: پولیس
صفحہ اول
ٹنل کے پار6اضلاع میں ہیٹ ویو برقرار||پارہ 40سے اوپر سرینگر میں درجہ حرارت34.2 ڈگری ریکارڈ
کشمیر
محکمہ تعلیم کی گائیڈ لائنز
کشمیر

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

احمد آباد ہوائی جہاز کے حادثے پر عالمی رہنماؤں نے افسوس کا اظہار کیا

June 12, 2025
تازہ ترین

انڈس واٹر معاہدے کی معطلی سے بھرپور فائدہ اٹھائیں گے: مرکزی وزیر منوہر لال کھٹّر

June 12, 2025
تازہ ترین

جموں و کشمیر کے دو سب سے حساس جیلوں کی سکیورٹی اب ’سی آئی ایس ایف‘ کے سپرد

June 12, 2025
تازہ ترین

کٹرہ-سری نگر وندے بھارت ایکسپریس کو زبردست عوامی پذیرائی، دو ہفتوں تک کی تمام نشستیں بک

June 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?