عظمیٰ ویب ڈیسک
سرینگر// ایم ایل اے ہاسٹل سرینگر میں جمعہ کی صبح اچانک آگ بھڑک اٹھی۔
واقع کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی متعدد گاڑیاں آگ پر قابو پانے کیلئے موقع پر پہنچ گئیں ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ آگ بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔
اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔