سری نگر کے لال چوک علاقے میں ہالی ووڈ ریسٹورنٹ میں زبردست آگ بھڑک اٹھی ہے۔ہوٹل کی پہلی منزل میں آگ لگنے کے بعد چاﺅ کاروائیاں شروع کی گئی ہیں۔فائر ٹینڈر موقع پر پہنچ گئے ہیں جبکہ آگ بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔
روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی ویب سائٹ خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں
Sign in to your account