جموں وکشمیر کسان تحریک کے بینر تلے سرینگر میں کسانوں کا احتجاج

Mazar Khan
0 Min Read

جموں وکشمیر کسان تحریک کے بینر تلے کسانوں نے آج سرینگر میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اسی دوران مظاہرین نے کسان لون معاف کرنے اور اُن پر لگایا جا رہا جی ایس ٹی وصول نہ کرنے کا مطالبہ کیا۔
ویڈیو:امان فاروق

Share This Article