پارلیمنٹ کی نئی عمارت کیلئے کشمیری قالین بڈگام کے کھاگ علاقے میں تیار کی جا رہی ہیں۔ قالین بنانے والوں کا کہنا ہے کہ انہیں 12 قالینوں کا آرڈر ملا ہے جن میں سے 9 اب تک مکمل ہو چکی ہیں۔ قالین بنانے والے خوش ہیں کیونکہ اگلے ماہ نئی دہلی میں پارلیمنٹ ہاوس میں قالینوں کی نقاب کشائی کی جائے گی۔