Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیرتازہ ترین

خاندانی سیاست جمہوریت کے لیے باعث تشویشن: مودی

Mazar Khan
Last updated: February 5, 2024 6:50 pm
Mazar Khan
Share
3 Min Read
SHARE

یو این آئی

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو پارلیمنٹ میں کہا کہ خاندانی سیاست اور خاندانی پارٹیاں جمہوریت کے لیے خطرہ ہیں اور خاندانی سیاست ملک کی جمہوریت کے لیے تشویش کا باعث ہونا چائیے ۔

مسٹر مودی پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کے آغاز پر دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس میں صدر کے خطبے پر تحریک شکریہ پر لوک سبھا میں بحث کا جواب دے رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ خاندانی جماعتیں، خاندانوں کے ذریعے چلائی جانے والی پارٹیاں جمہوریت کے لیے خطرہ ہیں۔

وزیراعظم مودی نے کہا ’’ملک نے اقربا پروری کا خمیازہ اٹھایا ہے، کانگریس کو بھی اقربا پروری کا خمیازہ بھگتنا پڑا ہے۔‘‘ اپوزیشن اراکین کی ٹوکا ٹاکی کے درمیان انہوں نے کہا کہ اگر ایک خاندان کے ایک سے زیادہ افراد اپنی محنت سے سیاست میں داخل ہوتے ہیں اور اگر اپنی قابلیت سے آگے بڑھتے ہیں، تو ان کا خیرمقدم ہے۔”

وزیراعظم نے کہا کہ ایک خاندان کے 10 افراد کے سیاست میں آنے سے کوئی نقصان نہیں، لیکن ہم ایسی خاندان پرستی کی بات کر رہے ہیں، جس میں صرف ایک خاندان ہی پارٹی چلاتا ہے، پارٹی کے تمام افراد ایک خاندان کے ذمہ دار ہوتے ہیں۔

اپوزیشن کے اعتراضات کے درمیان انہوں نے کہا “راجناتھ سنگھ (وزیر دفاع) اور امیت شاہ (وزیر داخلہ) کوئی پارٹی نہیں چلاتے۔

کانگریس پر سخت حملہ کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا “ایک ہی پروڈکٹ کو بار بار لانچ کرنے کی وجہ سے دکان بند ہونے کی نوبت آ گئی ہے۔

انہوں نے صدر کے خطبے کو حقائق پر مبنی ایک بڑی دستاویز قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے پتہ چلتا ہے کہ اس وقت ہندوستان کس رفتار اور کس پیمانے پر آگے بڑھ رہا ہے۔ انہوں نے صدر جمہوریہ کے خطبے پر اپوزیشن کی تنقید کرنے کے انداز کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ وہ ٹکڑوں میں سوچتی ہے اور ملک کو تقسیم کرنے کی بات کرتی ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ لگتا ہے اپوزیشن نے کافی دیر تک اپوزیشن کی نشستوں پر بیٹھنے کا تہیہ کرلیا ہے۔

مسٹر مودی نے کہا کہ صدر جمہوریہ نے اپنے خطبے میں خواتین، غریبوں، کسانوں اور نوجوانوں کو ملک کے چار ستون قرار دیا ہے اور ترقی یافتہ ہندوستان کے لیے ان کی ترقی کی ضرورت پر زور دیا ہے، لیکن حزب اختلاف ان طبقوں کے لوگوں کو اکثریت اور اقلیت کے چشمے سے دیکھتی ہے۔ انہوں نے اپوزیشن سے سوال کیا کہ آپ کب تک ٹکڑوں میں سوچتے رہیں گے؟

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
اے ای ای جل شکتی پرویز احمد وانی لاپتہ، گاڑی دریائے چناب کے قریب برآمد
تازہ ترین
گاندھی نگر جموں سب ڈویژن میں متعدد چوری کے معاملات حل ،نقب زنی میں ملوث 13افراد گرفتار ، تقریباً 27 لاکھ روپے کی مسروقہ املاک برآمد / ایس پی جموں
تازہ ترین
نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار
برصغیر
ملک کی سالمیت کی جب بات آتی ہے تو آپریشن سندور ایک واضح مثال ،سوراج کو بچانے کیلئے لڑنے کی ضرورت ہے تو ہم لڑیں گے:امیت شاہ
برصغیر

Related

تازہ ترین

جموں ڈویژن کی ضلعی عدالتوں کے لیے نئے اوقات کار کا اعلان، 7 جولائی سے اطلاق

July 4, 2025
تازہ ترین

پولیس اہلکار امرناتھ یاترا ڈیوٹی کے دوران حادثاتی فائرنگ میں زخمی

July 4, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

چین پاکستان کو ہتھیاروں کی آزمائش کیلئے بطور پراکسی استعمال کر رہا ہے: لیفٹیننٹ جنرل راہول سنگھ

July 4, 2025
تازہ ترین

کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں کی تلاش کیلئے آپریشن تیسرے روز بھی جاری ، محاصرہ مزید سخت

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?