سپریڈنٹ ضلع جیل پونچھ کی قیادت میں قیدیوں کو جہاں ہر طرح کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں وہیں ان قیدیوں کو ایک اچھا شہری بنانے کی کوششیں بھی جاری ہیں۔جیل میں قیدیوں کو دستکاری بھی سکھائی جا رہی ہے جہاں انہوں نے دیوالی کے لئے موم بتیاں اور دیے بنائے ہیں ۔ قیدیوں کے ہاتھوں بنی موم بتیوں اور دیے کی نمائش آج ضلع جیل پونچھ میں کی گئی۔
ویڈیو:حسین محتشم