جموں وکشمیر کا ہر طبقہ بے روزگاری سے پریشان:غلام نبی آزاد

Mazar Khan
0 Min Read

ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کے چیئرمین غلام نبی آزاد کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر کے تمام طبقات کے لوگ بے روزگاری کی وجہ سے پریشان ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے تمام طرح کے تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کو بند کر دیا گیا ہے، جس کی وجہ سے بے روزگاری میں اضافہ ہوا ہے۔
ویڈیو؛اشتیاق ملک

Share This Article