بیک ٹو ولیج فنڈس میں 25لاکھ روپے تک کا اضافہ کیا جائے:پنچائت کانفرنس

Mazar Khan
0 Min Read

آل جموں و کشمیر پنچایت کانفرنس نے “بیک ٹو ولیج پروگرام” کے تحت فنڈز کو موجودہ 10لاکھ روپے سے بڑھاکم از کم 25 لاکھ روپے کرنے کا مطالبہ کیا۔پنچائت کانفرنس کے صدر نے آج جموں میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گائوں اور پنچائتوں کی تعمیر و ترقی کیلئے فنڈس میں اضافہ ضروری ہے۔

Share This Article